Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں اس لفظ کو نہیں سمجھ رہا ہوں-
| |||||
میں اس جملے کو نہیں سمجھ رہا ہوں-
| |||||
میں مطلب نہیں سمجھ رہا ہوں-
| |||||
استاد (ٹیچر )
| |||||
کیا آپ استاد کو سمجھ رہے ہیں؟
| |||||
جی ہاں، میں انہیں اچھی طرح سمجھ رہا ہوں-
| |||||
استانی (لیڈی ٹیچر)
| |||||
کیا آپ استانی کو سمجھ رہے ہیں؟
| |||||
جی ہاں، میں انہیں سمجھ رہا ہوں-
| |||||
لوگ
| |||||
کیا آپ لوگوں کو سمجھ رہے ہیں؟
| |||||
نہیں، میں انہیں نہیں سمجھ رہا ہوں-
| |||||
سہیلی
| |||||
کیا آپ کی کوئی سہیلی ہے؟
| |||||
جی ہاں، میری ایک سہیلی ہے-
| |||||
بیٹی
| |||||
کیا آپ کی بیٹی ہے؟
| |||||
نہیں، میری کوئی بیٹی نہیں ہے-
| |||||